صفحہ ۵۸۱

المرسلات ⁦۷۷:۲۰⁩ – المرسلات ⁦۷۷:۵۰⁩ · پارہ ۲۹

المرسلات

  1. أَلَمۡ نَخۡلُقكُّم مِّن مَّآءٖ مَّهِينٖ 

    آیت ⁦۷۷:۲۰⁩ کھولیں

    کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیا.

  2. فَجَعَلۡنَٰهُ فِي قَرَارٖ مَّكِينٍ

    آیت ⁦۷۷:۲۱⁩ کھولیں

    پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا.[1]

  3. إِلَىٰ قَدَرٖ مَّعۡلُومٖ

    آیت ⁦۷۷:۲۲⁩ کھولیں

    ایک مقرره وقت تک.[1]

  4. فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَٰدِرُونَ

    آیت ⁦۷۷:۲۳⁩ کھولیں

    پھر ہم نے اندازه کیا[1] اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.

  5. وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

    آیت ⁦۷۷:۲۴⁩ کھولیں

    اس دن تکذیب کرنے والوں کی خرابی ہے.

  6. أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ كِفَاتًا

    آیت ⁦۷۷:۲۵⁩ کھولیں

    کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟

  7. أَحۡيَآءٗ وَأَمۡوَٰتٗا

    آیت ⁦۷۷:۲۶⁩ کھولیں

    زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی.[1]

  8. وَجَعَلۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ شَٰمِخَٰتٖ وَأَسۡقَيۡنَٰكُم مَّآءٗ فُرَاتٗا

    آیت ⁦۷۷:۲۷⁩ کھولیں

    اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے[1] اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا.

  9. وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

    آیت ⁦۷۷:۲۸⁩ کھولیں

    اس دن جھٹلانے والوں کے لیے وائے اور افسوس ہے.

  10. ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ

    آیت ⁦۷۷:۲۹⁩ کھولیں

    اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے.[1]

  11. ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ ظِلّٖ ذِي ثَلَٰثِ شُعَبٖ 

    آیت ⁦۷۷:۳۰⁩ کھولیں

    چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف.[1]

  12. لَّا ظَلِيلٖ وَلَا يُغۡنِي مِنَ ٱللَّهَبِ

    آیت ⁦۷۷:۳۱⁩ کھولیں

    جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے.[1]

  13. إِنَّهَا تَرۡمِي بِشَرَرٖ كَٱلۡقَصۡرِ

    آیت ⁦۷۷:۳۲⁩ کھولیں

    یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.[1]

  14. كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٞ صُفۡرٞ

    آیت ⁦۷۷:۳۳⁩ کھولیں

    گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.[1]

  15. وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

    آیت ⁦۷۷:۳۴⁩ کھولیں

    آج ان جھٹلانے والوں کی درگت ہے.

  16. هَٰذَا يَوۡمُ لَا يَنطِقُونَ

    آیت ⁦۷۷:۳۵⁩ کھولیں

    آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے.[1]

  17. وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَعۡتَذِرُونَ

    آیت ⁦۷۷:۳۶⁩ کھولیں

    نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی.[1]

  18. وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

    آیت ⁦۷۷:۳۷⁩ کھولیں

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.[1]

  19. هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِينَ

    آیت ⁦۷۷:۳۸⁩ کھولیں

    یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے.[1]

  20. فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَيۡدٞ فَكِيدُونِ

    آیت ⁦۷۷:۳۹⁩ کھولیں

    پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.[1]

  21. وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ 

    آیت ⁦۷۷:۴۰⁩ کھولیں

    وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے.

  22. إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي ظِلَٰلٖ وَعُيُونٖ

    آیت ⁦۷۷:۴۱⁩ کھولیں

    بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں[1] اور بہتے چشموں میں.

  23. وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُونَ

    آیت ⁦۷۷:۴۲⁩ کھولیں

    اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں.

  24. كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ

    آیت ⁦۷۷:۴۳⁩ کھولیں

    (اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے.[1]

  25. إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

    آیت ⁦۷۷:۴۴⁩ کھولیں

    یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.[1]

  26. وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

    آیت ⁦۷۷:۴۵⁩ کھولیں

    اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.[1]

  27. كُلُواْ وَتَمَتَّعُواْ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ

    آیت ⁦۷۷:۴۶⁩ کھولیں

    (اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو.[1]

  28. وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

    آیت ⁦۷۷:۴۷⁩ کھولیں

    اس دن جھٹلانے والوں کے لیے سخت ہلاکت ہے.

  29. وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا يَرۡكَعُونَ

    آیت ⁦۷۷:۴۸⁩ کھولیں

    ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.[1]

  30. وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

    آیت ⁦۷۷:۴۹⁩ کھولیں

    اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.[1]

  31. فَبِأَيِّ حَدِيثِۭ بَعۡدَهُۥ يُؤۡمِنُونَ 

    آیت ⁦۷۷:۵۰⁩ کھولیں

    اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟[1]