المرسلات ⁦۷۷:۳۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۱ · پارہ ۲۹

كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٞ صُفۡرٞ

Kaannahu jimalatun sufr

تراجم

گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. صفر، أصفر (زرد) کی جمع ہے، لیکن عرب میں اس کا استعمال اسود کے معنی میں بھی ہے۔ اس معنی کی بناء پر مطلب یہ ہے کہ اس کی ایک ایک چنگاڑی اتنی اتنی بڑی ہوگی جیسے محل یا قلعہ۔ پھر ہر چنگاڑی کے مذید اتنے بڑے بڑے ٹکڑے ہو جائیں گے جیسے اونٹ ہوتے ہیں۔

ایسا لگے گا جیسے وہ زرد رنگ کے اونٹ ہوں۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یہاں یہ حقیقت بیان فرمائی گئی ہے کہ دوزخ کی آگ کے شعلے اتنے بڑے ہوں گے جیسے عظیم الشان محل ہوتے ہیں، اور ان سے جو شاخیں نکلیں گی، وہ زرد رنگ کے اونٹوں جیسی ہوں گی۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَأَنَّهُۥka-annahuگویا کہ وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    كَأَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. جِمَٰلَتٌjimālatunاونٹ ہیں
    مادہ
    جمل
    اصل لفظ
    جِمالَت
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. صُفْرٌṣuf'runزرد رنگ کے
    مادہ
    صفر
    اصل لفظ
    صُفْر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں (١)۔ ٣٣۔١اس معنی کی بناء پر مطلب یہ ہے کہ اس کی ایک ایک چنگاڑی اتنی اتنی بڑی ہوگی جیسے محل یا قلعہ۔ پھر ہر چنگاڑی کے مذید اتنے بڑے بڑے ٹکڑے ہو جائیں گے جیسے اونٹ ہوتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan