المرسلات ۷۷:۳۲
إِنَّهَا تَرۡمِي بِشَرَرٖ كَٱلۡقَصۡرِ
Innaha tarmee bishararin kalqasr
تراجم
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.[1]
- اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔ (بوٹے بمعنی شہتیر کے ٹکڑے، جسے گیلی بھی کہتے ہیں)۔
وہ آگ تو محل جیسے بڑے بڑے شعلے پھینکے گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں (۱) ۳۲۔۱اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan