المرسلات ۷۷:۳۱
لَّا ظَلِيلٖ وَلَا يُغۡنِي مِنَ ٱللَّهَبِ
La thaleelin walayughnee mina allahab
تراجم
جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے.[1]
جس میں نہ تو (ٹھنڈک والا) سایہ ہے، اور نہ وہ آگ کی لپیٹ سے بچا سکتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- لَّاlāنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- ظَلِيلٍẓalīlinسایہ دینے والا
- مادہ
- ظلل
- اصل لفظ
- ظَلِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- يُغْنِىyugh'nīکام آئے گا۔ بچائے گا
- مادہ
- غني
- اصل لفظ
- أَغْنَتْ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مِنَminaسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱللَّهَبِl-lahabiآگ کی لپٹ ۔ شعلے
- مادہ
- لهب
- اصل لفظ
- لَهَب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جو دراصل نہ سایہ دینے والا ہے نہ شعلے سے بچا سکتا ہے۔ یعنی جہنم کی حرارت سے بچنا بھی ممکن نہیں ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan