المرسلات ⁦۷۷:۲۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۱ · پارہ ۲۹

فَجَعَلۡنَٰهُ فِي قَرَارٖ مَّكِينٍ

FajaAAalnahu fee qararinmakeen

تراجم

پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی رحم مادر میں۔

پھر ہم نے اسے ایک مضبوط قرار کی جگہ میں رکھا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس سے مراد ماں کا پیٹ ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَجَعَلْنَٰهُfajaʿalnāhuپھر رکھ دیا ہم نے اس کو
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. قَرَارٍqarārinٹھکانے
    مادہ
    قرر
    اصل لفظ
    قَرار
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. مَّكِينٍmakīninمضبوط
    مادہ
    مكن
    اصل لفظ
    مَكِين
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پھر ہم نے اسے مضبوظ و محفوظ جگہ میں رکھا (١) ٢١۔١ یعنی رحم مادر میں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan