وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُونَ
Wafawakiha mimma yashtahoon
تراجم
اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور اپنے من پسند میووں کے درمیان
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَفَوَٰكِهَwafawākihaاور پھل
- اصل لفظ
- فَواكِه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- مِمَّاmimmāاس میں سے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- يَشْتَهُونَyashtahūnaوہ چاہیں گے۔ خواہش کریں گے
- اصل لفظ
- اشْتَهَتْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور ان میووں میں جن کی وہ خواہش کریں (١)
٤٢۔١ ہر قسم کے پھل، جب بھی خواہش کریں گے، آ موجود ہونگے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan