المرسلات ⁦۷۷:۴۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۱ · پارہ ۲۹

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

Inna kathalika najzee almuhsineen

تراجم

یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس میں بھی اس امر کی ترغیب و تلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔

ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی صلہ دیتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّاinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. كَذَٰلِكَkadhālikaاسی طرح
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  3. نَجْزِىnajzīہم بدلہ دیں گے
    مادہ
    جزي
    اصل لفظ
    جَزَى
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. ٱلْمُحْسِنِينَl-muḥ'sinīnaمحسنین کو۔ نیکوکاروں کو
    مادہ
    حسن
    اصل لفظ
    مُحْسِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ (۱) ٤٤۔۱اس میں بھی اس امر کی ترغیب و تلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan