المرسلات ۷۷:۴۵
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
Waylun yawma-ithin lilmukaththibeen
تراجم
اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.[1]
- کہ اہل تقویٰ کے حصے میں جنت کی نعمتیں آئیں اور ان کے حصے میں بڑی بد بختی۔
بڑی خرابی ہوگی اس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لئے (افسوس) ہے (١) ٤٥۔١ کہ اہل تقویٰ کے حصے میں جنت کی نعمتیں آئیں اور ان کے حصے میں بڑی بد بختی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan