المرسلات ⁦۷۷:۴۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۱ · پارہ ۲۹

كُلُواْ وَتَمَتَّعُواْ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ

Kuloo watamattaAAoo qaleelan innakummujrimoon

تراجم

(اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ مکذبین قیامت کو خطاب ہے اور یہ امر، تہدید و وعید کے لئے ہے، یعنی اچھا چند روز خوب عیش کر لو، تم جیسے مجرمین کے لئے شکنجہ عذاب تیار ہے۔

(اے کافرو) کچھ وقت کھالو، اور مزے اڑا لو۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كُلُوا۟kulūکھاؤ
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    أَكَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. وَتَمَتَّعُوا۟watamattaʿūاور فائدے اٹھاؤ
    مادہ
    متع
    اصل لفظ
    تَمَتَّعَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  3. قَلِيلًاqalīlanتھوڑے سے
    مادہ
    قلل
    اصل لفظ
    قَلِيل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. إِنَّكُمinnakumبیشک تم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  5. مُّجْرِمُونَmuj'rimūnaمجرم ہو
    مادہ
    جرم
    اصل لفظ
    مُجْرِم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

(اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائدہ اٹھالو بیشک تم گنہگار ہو (١) ٤٦۔١ یہ مکذبین قیامت کو خطاب ہے اور یہ امر، تہدید و وعید کے لئے ہے، یعنی اچھا چند روز خوب عیش کر لو، تم جیسے مجرمین کے لئے شکنجہ عذاب تیار ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan