المرسلات ⁦۷۷:۳۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۱ · پارہ ۲۹

وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَعۡتَذِرُونَ

Wala yu/thanu lahum fayaAAtathiroon

تراجم

نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس پیش کرنے کے لیے معقول عذر ہی نہیں ہوگا جسے وہ پیش کرسکیں گے۔

اور نہ انہیں اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ کوئی عذر پیش کرسکیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  2. يُؤْذَنُyu'dhanuاجازت دی جائے گی
    مادہ
    اذن
    اصل لفظ
    أَذِنَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. لَهُمْlahumان کے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. فَيَعْتَذِرُونَfayaʿtadhirūnaکہ وہ معذرت کریں
    مادہ
    عذر
    اصل لفظ
    يَعْتَذِرُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی۔ (۱) ۳ ٦ ۔۱مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس پیش کرنے کے لیے معقول عذر ہی نہیں ہوگا جسے وہ پیش کرسکیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan