المرسلات ۷۷:۲۷
وَجَعَلۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ شَٰمِخَٰتٖ وَأَسۡقَيۡنَٰكُم مَّآءٗ فُرَاتٗا
WajaAAalna feeha rawasiyashamikhatin waasqaynakum maan furata
تراجم
اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے[1] اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا.
- رواسي راسية کی جمع۔ ثاوبت، جمے ہوئے پہاڑ، شامخات، بلند۔
اور ہم نے اس میں گڑھے ہوئے اونچے اونچے پہاڑ پیدا کیے، اور تمہیں میٹھے پانی سے سیراب کرنے کا انتظام کیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَجَعَلْنَاwajaʿalnāاور بنائے ہم نے
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- فِيهَاfīhāاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- رَوَٰسِىَrawāsiyaپہاڑ
- مادہ
- رسو
- اصل لفظ
- رَواسِي
- قسمِ کلمہ
- اسم
- شَٰمِخَٰتٍshāmikhātinبلند
- مادہ
- شمخ
- اصل لفظ
- شامِخَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَأَسْقَيْنَٰكُمwa-asqaynākumاور پلایا ہم نے تم کو
- مادہ
- سقي
- اصل لفظ
- أَسْقَيْ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- مَّآءًmāanپانی
- مادہ
- موه
- اصل لفظ
- ماء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فُرَاتًاfurātanپیاس بجھانے والا
- مادہ
- فرت
- اصل لفظ
- فُرات
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور ہم نے اس میں بلند اور بھاری پہاڑ بنا دیئے اور تمہیں سیراب کرنے والا میٹھا پانی پلایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan