المرسلات ۷۷:۲۶
أَحۡيَآءٗ وَأَمۡوَٰتٗا
Ahyaan waamwata
تراجم
زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی.[1]
- یعنی زمین زندوں کو اپنی پشت پر اور مردوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے۔
زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی (١) ٢٦۔١ یعنی زمین زندوں کو اپنی پشت پر اور مردوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan