أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ كِفَاتًا
Alam najAAali al-arda kifata
تراجم
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟
Urdu - Muhammad Junagarhiکیا ہم نے زمین کو ایسا نہیں بنایا کہ وہ سمیٹ کر رکھنے والی ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- أَلَمْalamکیا نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ نفی
- نَجْعَلِnajʿaliہم نے بنایا
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْأَرْضَl-arḍaزمین کو
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- كِفَاتًاkifātanجمع کرنے والی۔ سمیٹنے والی
- اصل لفظ
- كِفات
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan