المرسلات ۷۷:۲۳
فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَٰدِرُونَ
Faqadarna faniAAma alqadiroon
تراجم
پھر ہم نے اندازه کیا[1] اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.
- یعنی رحم مادر میں جسمانی ساخت و ترکیب و صحیح اندازہ کیا کہ دونوں آنکھوں، دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں اور دونوں کانوں کے درمیان اور دیگر اعضا کا ایک دوسرے کے درمیان کتنا فاصلہ رہنا چاہیئے۔
پھر ہم نے توازن پیدا کیا، چنانچہ اچھا توازن پیدا کرنے والے ہم ہیں۔ [1]
- : یعنی انسان کو ہم نے صرف پیدا ہی نہیں کیا، بلکہ اس کی بناوٹ میں ایسا بہترین توازن رکھا ہے جو ہمارے سوا کوئی قائم نہیں رکھ سکتا۔ انسان کے جسم کے مختلف حصوں پر جتنا غور کیا جائے، یہ حقیقت اتنی ہی زیادہ واضح ہوجاتی ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر ہم نے اندازہ کیا (١) اور ہم کیا خوب اندازہ کرنے والے ہیں ٢٣۔١ یعنی رحم مادر میں جسمانی ساخت و ترکیب و صحیح اندازہ کیا کہ دونوں آنکھوں، دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں اور دونوں کانوں کے درمیان اور دیگر اعضا کا ایک دوسرے کے درمیان کتنا فاصلہ رہنا چاہیئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan