المرسلات ⁦۷۷:۴۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۱ · پارہ ۲۹

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

Waylun yawma-ithin lilmukaththibeen

تراجم

اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔

بڑی خرابی ہوگی اس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَيْلٌwaylunہلاکت ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    وَيْل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    إِذ
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
  3. لِّلْمُكَذِّبِينَlil'mukadhibīnaجھٹلانے والوں کے لیے
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    مُكَذِّب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے۔ (۱) ٤۹۔۱یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan