المرسلات ۷۷:۴۸
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا يَرۡكَعُونَ
Wa-itha qeela lahumu irkaAAoo layarkaAAoon
تراجم
ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.[1]
- یعنی جب ان کو نماز پڑھنے کا حکم دیا جاتا ہے، تو نماز نہیں پڑھتے۔
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے آگے جھک جاؤ، تو یہ جھکتے نہیں ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَاwa-idhāاور جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ظرفِ زمان
- قِيلَqīlaکہا جاتا تھا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لَهُمُlahumuان سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱرْكَعُوا۟ir'kaʿūرکوع کرو
- مادہ
- ركع
- اصل لفظ
- يَرْكَعُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لَاlāنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَرْكَعُونَyarkaʿūnaرکوع کرسکیں گے۔ وہ رکوع کرتے تھے
- مادہ
- ركع
- اصل لفظ
- يَرْكَعُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے (١) ٤٨۔١ یعنی جب ان کو نماز پڑھنے کا حکم دیا جاتا ہے، تو نماز نہیں پڑھتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan