المرسلات ۷۷:۳۸
هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِينَ
Hatha yawmu alfasli jamaAAnakumwal-awwaleen
تراجم
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے.[1]
- یہ اللہ کے بندوں سے خطاب فرمائے گا کہ ہم نے تمہیں اپنی قدرت کاملہ سے فیصلہ کرنے کے لئے ایک ہی میدان میں جمع کر لیا۔
یہ فیصلے کا دن ہے۔ ہم نے تمہیں اور پچھلے لوگوں کو اکٹھا کرلیا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- هَٰذَاhādhāیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- يَوْمُyawmuدن ہے
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْفَصْلِl-faṣliفیصلے کا
- مادہ
- فصل
- اصل لفظ
- فَصْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- جَمَعْنَٰكُمْjamaʿnākumجمع کردیا ہم نے تم کو
- مادہ
- جمع
- اصل لفظ
- جَمَعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- وَٱلْأَوَّلِينَwal-awalīnaاور پہلوں کو
- مادہ
- اول
- اصل لفظ
- أَوَّل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یہ ہے فیصلہ کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا (١) ٣٨۔١ یہ اللہ کے بندوں سے خطاب فرمائے گا کہ ہم نے تمہیں اپنی قدرت کاملہ سے فیصلہ کرنے کے لئے ایک ہی میدان میں جمع کر لیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan