وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
Waylun yawma-ithin lilmukaththibeen
تراجم
وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے.
Urdu - Muhammad Junagarhiبڑی خرابی ہوگی اس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَيْلٌwaylunہلاکت ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- وَيْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- لِّلْمُكَذِّبِينَlil'mukadhibīnaجھٹلانے والوں کے لیے
- اصل لفظ
- مُكَذِّب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan