الليل
Al-Lail
ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ
آیت ۹۲:۱ کھولیںقسم ہے رات کی جب چھا جائے.[1]
وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
آیت ۹۲:۲ کھولیںاور قسم ہے دن کی جب روشن ہو.[1]
وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ
آیت ۹۲:۳ کھولیںاور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا.[1]
إِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتَّىٰ
آیت ۹۲:۴ کھولیںیقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے.[1]
فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ
آیت ۹۲:۵ کھولیںجس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے).[1]
وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ
آیت ۹۲:۶ کھولیںاور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا.[1]
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡيُسۡرَىٰ
آیت ۹۲:۷ کھولیںتو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے.[1]
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ
آیت ۹۲:۸ کھولیںلیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.[1]
وَكَذَّبَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ
آیت ۹۲:۹ کھولیںاور نیک بات کی تکذیب کی.[1]
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡعُسۡرَىٰ
آیت ۹۲:۱۰ کھولیںتو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے.[1]
وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ
آیت ۹۲:۱۱ کھولیںاس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.[1]
إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ
آیت ۹۲:۱۲ کھولیںبیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.[1]
وَإِنَّ لَنَا لَلۡأٓخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰ
آیت ۹۲:۱۳ کھولیںاور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے.[1]
فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارٗا تَلَظَّىٰ
آیت ۹۲:۱۴ کھولیںمیں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے.
لَا يَصۡلَىٰهَآ إِلَّا ٱلۡأَشۡقَى
آیت ۹۲:۱۵ کھولیںجس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا.
ٱلَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
آیت ۹۲:۱۶ کھولیںجس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منھ پھیر لیا.[1]
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى
آیت ۹۲:۱۷ کھولیںاور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.
ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ
آیت ۹۲:۱۸ کھولیںجو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے.
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعۡمَةٖ تُجۡزَىٰٓ
آیت ۹۲:۱۹ کھولیںکسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو.[1]
إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ
آیت ۹۲:۲۰ کھولیںبلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے.[1]
وَلَسَوۡفَ يَرۡضَىٰ
آیت ۹۲:۲۱ کھولیںیقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.[1]