الليل ۹۲:۱۷
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى
Wasayujannabuha al-atqa
تراجم
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.
اور اس سے ایسے پرہیزگار شخص کو دور رکھا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہوگا۔ (۱) ۱۷۔۱یعنی جہنم سے دور رہے گا اور جنت میں داخل ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan