الليل ۹۲:۲۰
إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ
Illa ibtighaa wajhi rabbihial-aAAla
تراجم
بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے.[1]
- بلکہ اخلاص سے اللہ کی رضا اور جنت میں اس کے دیدار کے لئے خرچ کرتا ہے۔
البتہ وہ صرف اپنے اس پروردگار کی خوشنودی چاہتا ہے جس کی شان سب سے اونچی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- إِلَّاillāسوائے/ مگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استثنا
- ٱبْتِغَآءَib'tighāaتلاش کرنے کو
- مادہ
- بغي
- اصل لفظ
- ابْتِغاء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَجْهِwajhiذات/ رضا
- مادہ
- وجه
- اصل لفظ
- وَجْه
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَبِّهِrabbihiاپنے رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلْأَعْلَىٰl-aʿlāاعلیٰ کی
- مادہ
- علو
- اصل لفظ
- أَعْلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ و بلند کی رضا چاہنے کے لیے۔ ٢٠۔١ بلکہ اخلاص سے اللہ کی رضا اور جنت میں اس کے دیدار کے لئے خرچ کرتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan