الليل ۹۲:۱۹
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعۡمَةٖ تُجۡزَىٰٓ
Wama li-ahadin AAindahu minniAAmatin tujza
تراجم
کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو.[1]
- یعنی بدلہ اتارنے کے لیے خرچ نہ کرتا ہو۔
حالانکہ اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں تھا جس کا بدلہ دیا جاتا۔
لفظ بہ لفظ
- وَمَاwamāاور نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- لِأَحَدٍli-aḥadinکسی ایک کے لئے
- مادہ
- احد
- اصل لفظ
- أَحَد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- عِندَهُۥʿindahuاس کے پاس
- مادہ
- عند
- اصل لفظ
- عِند
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- نِّعْمَةٍniʿ'matinنعمت میں (سے)
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نِعْمَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- تُجْزَىٰٓtuj'zāجس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو
- مادہ
- جزي
- اصل لفظ
- جَزَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan