الشمس
Ash-Shams
ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَٱلشَّمۡسِ وَضُحَىٰهَا
آیت ۹۱:۱ کھولیںقسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی.[1]
وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا
آیت ۹۱:۲ کھولیںقسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.[1]
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا
آیت ۹۱:۳ کھولیںقسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.[1]
وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰهَا
آیت ۹۱:۴ کھولیںقسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے.[1]
وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا
آیت ۹۱:۵ کھولیںقسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی.[1]
وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا طَحَىٰهَا
آیت ۹۱:۶ کھولیںقسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی.[1]
وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا
آیت ۹۱:۷ کھولیںقسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.[1]
فَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَا
آیت ۹۱:۸ کھولیںپھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی.[1]
قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا
آیت ۹۱:۹ کھولیںجس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا.[1]
وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا
آیت ۹۱:۱۰ کھولیںاور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا.[1]
كَذَّبَتۡ ثَمُودُ بِطَغۡوَىٰهَآ
آیت ۹۱:۱۱ کھولیں(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے باعث جھٹلایا.[1]
إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا
آیت ۹۱:۱۲ کھولیںجب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.[1]
فَقَالَ لَهُمۡ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقۡيَٰهَا
آیت ۹۱:۱۳ کھولیںانہیں اللہ کے رسول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی (حفاظت کرو).[1]
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمۡدَمَ عَلَيۡهِمۡ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمۡ فَسَوَّىٰهَا
آیت ۹۱:۱۴ کھولیںان لوگوں نے اپنے پیغمبر کو جھوٹا سمجھ کر اس اونٹنی کی کوچیں کاٹ دیں[1] ، پس ان کے رب نے ان کے گناہوں کے باعث ان پر ہلاکت ڈالی[2] اور پھر ہلاکت کو عام کر دیا اور اس بستی کو برابر کردیا.[3]
وَلَا يَخَافُ عُقۡبَٰهَا
آیت ۹۱:۱۵ کھولیںوه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے.[1]