الشمس ۹۱:۵
وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا
Wassama-i wama banaha
تراجم
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی.[1]
- یا اس ذات کی جس نے اسے بنایا۔ پہلی معنی کی رو سے ما بمعنی مَنْ ہوگا۔
اور قسم ہے آسمان کی، اور اس کی جس نے اسے بنایا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی۔ (۱) ۵۔۱یا اس ذات کی جسے اس نے بنایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan