الشمس ۹۱:۴
وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰهَا
Wallayli itha yaghshaha
تراجم
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے.[1]
- یعنی سورج کو ڈھانپ لے اور ہر سمت اندھیرا چھا جائے۔
اور رات کی جب وہ اس پر چھا کر اسے چھپالے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانپ لے۔ (۱) ٤۔۱۔ یعنی سورج کو ڈھانپ لے اور ہر سمت اندھیرا چھا جائے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan