الشمس ⁦۹۱:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۵ · پارہ ۳۰

وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا

Wannahari itha jallaha

تراجم

قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔

اور دن کی جب وہ سورج کا جلوہ دکھا دے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلنَّهَارِwal-nahāriاور قسم ہے دن کی
    مادہ
    نهر
    اصل لفظ
    نَهار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  2. إِذَاidhāجبکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  3. جَلَّىٰهَاjallāhāوہ اس کو ظاہر کرے
    مادہ
    جلو
    اصل لفظ
    جَلَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے۔ (۱) ۳۔۱یا تاریکی کو دور کرے،ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan