الشمس ۹۱:۲
وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا
Walqamari itha talaha
تراجم
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.[1]
- یعنی جب سورج غروب ہونے کے بعد وہ طلوع ہو، جیسا کہ پہلے نصف مہینے میں ایسا ہوتا ہے۔
اور چاند کی جب وہ سورج کے پیچھے پیچھے آئے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے۔ (۱) ۲۔۱۔ یعنی جب سورج غروب ہونے کے بعد وہ طلوع ہو، جیسا کہ پہلے نصف مہینہ میں ایسا ہوتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan