وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا طَحَىٰهَا
Wal-ardi wama tahaha
تراجم
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی.[1]
Urdu - Muhammad Junagarhiاور زمین کی اور اس کی جس نے اسے بچھایا۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَٱلْأَرْضِwal-arḍiاور قسم ہے زمین کی
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- وَمَاwamāاور اس کی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ موصول
- طَحَىٰهَاṭaḥāhāجس نے بچھایا اس کو
- اصل لفظ
- طَحَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی۔ (۱)
٦۔۱یا جس نے اسے ہموار کیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan