الشمس ۹۱:۷
وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا
Wanafsin wama sawwaha
تراجم
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.[1]
- یا جس نے اسے درست کیا۔ درست کرنے کا مطلب ہے، اسے متناسب الاعضاء بنایا، بےڈھبا اور بےڈھنگا نہیں بنایا۔
اور انسانی جان کی، اور اس کی جس نے اسے سنوارا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی (١) ٧۔١ یا جس نے اس درست کیا۔ درست کرنے کا مطلب اسے مناسب الا عضاء بنایا بےڈھنگا نہیں بنایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan