الشمس ۹۱:۸
فَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَا
Faalhamaha fujooraha wataqwaha
تراجم
پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی.[1]
- الہام کا مطلب یا تو یہ ہے کہ انہیں اچھی طرح سمجھا دیا اور انہیں انبیا علیہم السلام اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے خیر وشر کی پہچان کروا دی۔ یا مطلب ہے کہ ان کی عقل اور فطرت میں خیر اور شر، نیکی اور بدی کا شعور ودیعت کر دیا۔ تاکہ وہ نیکی کو اپنائیں اور بدی سے اجتناب کریں۔
پھر اس کے دل میں وہ بات بھی ڈال دی جو اس کے لیے بدکاری کی ہے، اور وہ بھی جو اس کے لیے پرہیزگاری کی ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر سمجھ دی اسکو بدکاری سے اور بچ کر چلنے کی۔ (۱) ۸۔۱الہام کا مطلب یا تو یہ ہے کہ انہیں اچھی طرح سمجھایا اور انہیں انبیاء اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے خیر وشر کی پہچان کروا دی، یا مطلب یہ ہے کہ ان کی عقل اور فطرت میں خیر اور شر، نیکی اور بدکاری کا شور ودیعت کر دیا، تاکہ وہ نیکی کو اپنائیں اور بدی سے اجتناب کریں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan