الشمس ⁦۹۱:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۵ · پارہ ۳۰

وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا 

Waqad khaba man dassaha

تراجم

اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جس نے اسے گمراہ کر لیا، وہ خسارے میں رہا۔ دَسٌّ، تَدْسِيسٌ سے ہے، جس کے معنی ہیں۔ ایک چیز کو دوسری چیز میں چھپا دینا۔ دَسَّاهَا کے معنی ہوں گے جس نے اپنے نفس کو چھپا دیا اور اسے بے کار چھوڑ دیا اور اسے اللہ کی اطاعت اور عمل صالح کے ساتھ مشہور نہیں کیا۔

اور نامراد وہ ہوگا جو اس کو (گناہ میں) دھنسا دے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَدْwaqadاور یقیناً
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    قَد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تحقیق
  2. خَابَkhābaناکام ہوا
    مادہ
    خيب
    اصل لفظ
    خابَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. مَنmanجس نے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. دَسَّىٰهَاdassāhāدبا دیا اس کو
    مادہ
    دسو
    اصل لفظ
    دَسَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وہ ناکام ہوگا (١) ١٠۔١ یعنی جس نے اسے گمراہ کر لیا وہ خسارے میں رہا جس کے معنی ہیں ایک چیز کو دوسری چیز میں چھپا دینا، جس نے اپنے نفس کا چھپا دیا اور اسے بےکار چھوڑ دیا اسے اللہ کی اطاعت اور عمل صالح کے ساتھ مشہور نہیں کیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan