الشمس ۹۱:۱۲
إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا
Ithi inbaAAatha ashqaha
تراجم
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.[1]
- جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں۔ اس کا ایسا کام کیا کہ یہ رئیس الاشقیاء بن گیا سب سے بڑا شقی (بدبخت)۔
جب ان کا سب سے سنگدل شخص اٹھ کھڑا ہوا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جب ان میں ایک بد بخت کھڑا ہوا (١)۔ ١٢۔١ جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں سب سے بڑا شقی اور بد بخت۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan