فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارٗا تَلَظَّىٰ
Faanthartukum naran talaththa
تراجم
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے.
Urdu - Muhammad Junagarhiلہذا میں نے تمہیں ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے خبردار کردیا ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- فَأَنذَرْتُكُمْfa-andhartukumتو خبردار کیا میں نے تم کو
- اصل لفظ
- أَنذَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- نَارًاnāranایک آگ سے
- اصل لفظ
- نار
- قسمِ کلمہ
- اسم
- تَلَظَّىٰtalaẓẓāجو بھٹرکتی ہے
- اصل لفظ
- تَلَظَّى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
میں نے تو تمہیں شعلہ مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan