الليل ⁦۹۲:۱۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۵ · پارہ ۳۰

وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ

Wama yughnee AAanhu maluhu ithataradda

تراجم

اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جب جہنم میں گرے گا تو یہ مال، جسے وہ خرچ نہیں کرتا تھا، کچھ کام نہ آئے گا۔

اور جب ایسا شخص تباہی کے گڑھے میں گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہیں آئے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَاwamāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ نفی
  2. يُغْنِىyugh'nīکس کام آئے گا/ کام آئے گا
    مادہ
    غني
    اصل لفظ
    أَغْنَتْ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. عَنْهُʿanhuاس کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. مَالُهُۥٓmāluhuاس کا مال
    مادہ
    مول
    اصل لفظ
    مال
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. إِذَاidhāجب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  6. تَرَدَّىٰٓtaraddāوہ ہلاک ہوگیا
    مادہ
    ردي
    اصل لفظ
    تَرَدَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اس کا مال اسے (اوندھا) کرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا۔ (۱) ۱۱۔۱یعنی جب جہنم میں گرے گا تو یہ مال جسے وہ خرچ نہیں کرتا تھا، کچھ کام نہ آئے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan