الليل ۹۲:۳
وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ
Wama khalaqa aththakarawal-ontha
تراجم
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا.[1]
- یہ اللہ نے اپنی قسم کھائی، کیونکہ مرد وعورت دونوں کا خالق اللہ ہی ہے ماموصولہ ہے۔ - یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔
اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَمَاwamāاور اس کی جس نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ موصول
- خَلَقَkhalaqaپیدا کیا
- مادہ
- خلق
- اصل لفظ
- خَلَقَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلذَّكَرَl-dhakaraنر کو
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- ذَكَر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلْأُنثَىٰٓwal-unthāاور مادہ کو
- مادہ
- انث
- اصل لفظ
- أُنثَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر مادہ کو پیدا کیا (١) ٣۔١ یہ اللہ نے اپنی قسم کھائی ہے، کیونکہ مرد و عورت دونوں کا خالق اللہ ہی ہے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan