الليل ۹۲:۲
وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
Wannahari itha tajalla
تراجم
اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو.[1]
- یعنی رات کا اندھیرا ختم اور دن کا اجالا پھیل جائے۔
اور دن کی جب اس کا اجالا پھیل جائے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو۔ ۲۔۱۔ یعنی رات کا اندھیرا ختم ہو جائے اور دن کو اجالا پھیل جائے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan