الليل ۹۲:۸
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ
Waamma man bakhila wastaghna
تراجم
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.[1]
- یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بے پرواہی، کرے گا۔ - یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔
رہا وہ شخص جس نے بخل سے کام لیا، اور (اللہ سے) بےنیازی اختیار کی۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَمَّاwa-ammāاور رہا وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تفصیل
- مَنۢmanجس نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- بَخِلَbakhilaبخل کیا
- مادہ
- بخل
- اصل لفظ
- بَخِلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- وَٱسْتَغْنَىٰwa-is'taghnāاور بےپروائی برتی
- مادہ
- غني
- اصل لفظ
- اسْتَغْنَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
تفسیر
لیکن جس نے بخیلی کی اور بےپرواہی برتی۔ (۱) ۸۔۱یعنی اللہ کے راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بےپرواہی کرے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan