الليل ⁦۹۲:۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۵ · پارہ ۳۰

وَكَذَّبَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ

Wakaththaba bilhusna

تراجم

اور نیک بات کی تکذیب کی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔-

اور سب سے اچھی بات کو جھٹلایا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَذَّبَwakadhabaاور جھٹلایا
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كَذَّبَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. بِٱلْحُسْنَىٰbil-ḥus'nāنیکی کو/ بھلائی کو
    مادہ
    حسن
    اصل لفظ
    حُسْنَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور نیک بات کو جھٹلایا۔ (۱) ۹۔۱یا آخرت کی جزاء وسزا اور حساب وکتاب کا انکار کرے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan