الليل ۹۲:۵
فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ
Faamma man aAAta wattaqa
تراجم
جس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے).[1]
- یعنی خیر کے کاموں میں خرچ کرے گا اور محارم سے بچے گا۔
اب جس کسی نے (اللہ کے راستے میں مال) دیا، اور تقوی اختیار کیا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جس نے دیا (اللہ کی راہ میں) اور ڈرا (اپنے رب سے)۔ (۱) ۵۔۱یعنی خیر کے کاموں میں خرچ کرے گا اور محارم سے بچے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan