الليل ۹۲:۶
وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ
Wasaddaqa bilhusna
تراجم
اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا.[1]
- یا اچھے صلے کی تصدیق کرے گا، یعنی اس بات پر یقین رکھے گا کہ انفاق اور تقویٰ کا اللہ کی طرف سے عمدہ صلہ ملے گا۔
اور سب سے اچھی بات کو دل سے مانا۔ [1]
- : سب سے اچھی بات سے مراد دین اسلام اور اس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی جنت ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا۔ (۱) ٦۔۱یا اچھے صلے کی تصدیق کرے گا، یعنی اس بات پر یقین رکھے گا کہ انفاق اور تقوی اللہ کی طرف سے عمدہ صلہ ملے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan