صفحہ ۵۷۸
القيامة
كَلَّا بَلۡ تُحِبُّونَ ٱلۡعَاجِلَةَ
آیت ۷۵:۲۰ کھولیںنہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو.
وَتَذَرُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ
آیت ۷۵:۲۱ کھولیںاور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.[1]
وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٖ نَّاضِرَةٌ
آیت ۷۵:۲۲ کھولیںاس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے.
إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٞ
آیت ۷۵:۲۳ کھولیںاپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.[1]
وَوُجُوهٞ يَوۡمَئِذِۭ بَاسِرَةٞ
آیت ۷۵:۲۴ کھولیںاور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.[1]
تَظُنُّ أَن يُفۡعَلَ بِهَا فَاقِرَةٞ
آیت ۷۵:۲۵ کھولیںسمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ[1] کیا جائے گا.
كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِيَ
آیت ۷۵:۲۶ کھولیںنہیں نہیں[1] جب روح ہنسلی تک[2] پہنچے گی.
وَقِيلَ مَنۡۜ رَاقٖ
آیت ۷۵:۲۷ کھولیںاور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک[1] کرنے واﻻ ہے؟
وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلۡفِرَاقُ
آیت ۷۵:۲۸ کھولیںاور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے.[1]
وَٱلۡتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِ
آیت ۷۵:۲۹ کھولیںاور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.[1]
إِلَىٰ رَبِّكَ يَوۡمَئِذٍ ٱلۡمَسَاقُ
آیت ۷۵:۳۰ کھولیںآج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے.
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ
آیت ۷۵:۳۱ کھولیںاس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.[1]
وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
آیت ۷۵:۳۲ کھولیںبلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی.[1]
ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ يَتَمَطَّىٰٓ
آیت ۷۵:۳۳ کھولیںپھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا.[1]
أَوۡلَىٰ لَكَ فَأَوۡلَىٰ
آیت ۷۵:۳۴ کھولیںافسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر.
ثُمَّ أَوۡلَىٰ لَكَ فَأَوۡلَىٰٓ
آیت ۷۵:۳۵ کھولیںوائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.[1]
أَيَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَٰنُ أَن يُتۡرَكَ سُدًى
آیت ۷۵:۳۶ کھولیںکیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.[1]
أَلَمۡ يَكُ نُطۡفَةٗ مِّن مَّنِيّٖ يُمۡنَىٰ
آیت ۷۵:۳۷ کھولیںکیا وه ایک گاڑھے پانی کا قطره نہ تھا جو ٹپکایا گیا تھا؟
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةٗ فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ
آیت ۷۵:۳۸ کھولیںپھر وه لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا.[1]
فَجَعَلَ مِنۡهُ ٱلزَّوۡجَيۡنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ
آیت ۷۵:۳۹ کھولیںپھر اس سے جوڑے یعنی نر وماده بنائے.
أَلَيۡسَ ذَٰلِكَ بِقَٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحۡـِۧيَ ٱلۡمَوۡتَىٰ
آیت ۷۵:۴۰ کھولیںکیا (اللہ تعالیٰ) اس (امر) پر قادر نہیں کہ مردے کو زنده کردے.[1]
الانسان
Al-Insaan
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
هَلۡ أَتَىٰ عَلَى ٱلۡإِنسَٰنِ حِينٞ مِّنَ ٱلدَّهۡرِ لَمۡ يَكُن شَيۡـٔٗا مَّذۡكُورًا
آیت ۷۶:۱ کھولیںیقیناً گزرا ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں[1] جب کہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا.
إِنَّا خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ مِن نُّطۡفَةٍ أَمۡشَاجٖ نَّبۡتَلِيهِ فَجَعَلۡنَٰهُ سَمِيعَۢا بَصِيرًا
آیت ۷۶:۲ کھولیںبیشک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کے لیے[1] پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بنایا.[2]
إِنَّا هَدَيۡنَٰهُ ٱلسَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرٗا وَإِمَّا كَفُورًا
آیت ۷۶:۳ کھولیںہم نے اسے راه دکھائی اب خواه وه شکر گزار بنے خواه ناشکرا.[1]
إِنَّآ أَعۡتَدۡنَا لِلۡكَٰفِرِينَ سَلَٰسِلَاْ وَأَغۡلَٰلٗا وَسَعِيرًا
آیت ۷۶:۴ کھولیںیقیناً ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور شعلوں والی آگ تیار کر رکھی ہے.
إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ يَشۡرَبُونَ مِن كَأۡسٖ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا
آیت ۷۶:۵ کھولیںبیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے.[1]