القيامة ۷۵:۲۴
وَوُجُوهٞ يَوۡمَئِذِۭ بَاسِرَةٞ
Wawujoohun yawma-ithin basira
تراجم
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.[1]
- یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بےرونق۔
اور بہت سے چہرے اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق) اور اداس ہونگے (١) ٢٤۔١ یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بےرونق۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan