القيامة ۷۵:۲۵
تَظُنُّ أَن يُفۡعَلَ بِهَا فَاقِرَةٞ
Tathunnu an yufAAala bihafaqira
تراجم
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ[1] کیا جائے گا.
- اور وہ یہی ہے کہ جہنم میں ان کو پھینک دیا جائے گا۔
سمجھ رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ وہ معاملہ ہوگا جو کمر توڑ دینے والا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- تَظُنُّtaẓunnuسمجھ رہے ہوں گے
- مادہ
- ظنن
- اصل لفظ
- ظَنَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَنanکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- يُفْعَلَyuf'ʿalaکیا جائے گا
- مادہ
- فعل
- اصل لفظ
- فَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بِهَاbihāساتھ ان کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- فَاقِرَةٌfāqiratunکمر توڑ برتاؤ
- مادہ
- فقر
- اصل لفظ
- فاقِرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
سمجھتے ہونگے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والا معاملہ کیا جائے گا (۱) ۲۵۔۱ اور وہ یہی ہے کہ جہنم میں ان کو پھینک دیا جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan