القيامة ⁦۷۵:۲۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۸ · پارہ ۲۹

إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٞ

Ila rabbiha nathira

تراجم

اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے جو اپنے حسن انجام کی وجہ سے مطمئن، مسرور اور منور ہونگے۔ مذید دیدار الٰہی سے بھی لطف اندوز ہونگیں۔ جیسا کہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اور اہل سنت کا متفقہ عقیدہ ہے۔

اپنے پروردگار کی طرف دیکھ رہے ہوں گے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : مومنوں کو جنت میں اللہ تعالیٰ کا دیدار بھی نصیب ہوگا جو جنت کی تمام دوسری نعمتوں سے بڑی نعمت ہوگی۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَىٰilāطرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. رَبِّهَاrabbihāاپنے رب کی
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. نَاظِرَةٌnāẓiratunدیکھنے والے ہوں گے
    مادہ
    نظر
    اصل لفظ
    ناظِرَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اپنے رب کی طرف دیکھتے ہونگے (١) ٢٣۔١ یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے جو اپنے حسن انجام کی وجہ سے مطمئن، مسرور اور منور ہونگے۔ مذید دیدار الٰہی سے بھی لطف اندوز ہونگیں۔ جیسا کہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اور اہل سنت کا متفقہ عقیدہ ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan