القيامة ۷۵:۳۶
أَيَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَٰنُ أَن يُتۡرَكَ سُدًى
Ayahsabu al-insanu an yutrakasuda
تراجم
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.[1]
- یعنی اس کو کسی چیز کا حکم دیا جائے گا، نہ کسی چیز سے منع کیا جائے گا، نہ اس کا محاسبہ ہوگا۔ یا اس کی قبر میں ہمیشہ کے لئے چھوڑ دیا جائے گا، وہاں سے اسے دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا۔
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے یونہی چھوڑ دیا جائے گا ؟ [1]
- : یعنی اسے اس دنیا میں اس طرح چھوڑ دیا جائے گا کہ وہ کسی شرعی قاعدے قانون کا پابند نہ ہو، اور جو جی میں آئے، کرتا پھرے۔
لفظ بہ لفظ
- أَيَحْسَبُayaḥsabuکیا سمجھتا ہے
- مادہ
- حسب
- اصل لفظ
- حَسِبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل
- ٱلْإِنسَٰنُl-insānuانسان
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- إِنسان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- أَنanکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- يُتْرَكَyut'rakaچھوڑ دیا جائے گا
- مادہ
- ترك
- اصل لفظ
- تَرَكَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- سُدًىsudanبےکار
- مادہ
- سدي
- اصل لفظ
- سُدًى
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کے اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا (١) ٣٦۔١ یعنی اس کو کسی چیز کا حکم دیا جائے گا، نہ کسی چیز سے منع کیا جائے گا، نہ اس کا محاسبہ ہوگا۔ یا اس کی قبر میں ہمیشہ کے لئے چھوڑ دیا جائے گا، وہاں سے اسے دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan