القيامة ⁦۷۵:۳۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۸ · پارہ ۲۹

ثُمَّ أَوۡلَىٰ لَكَ فَأَوۡلَىٰٓ

Thumma awla laka faawla

تراجم

وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ کلمہ وعید سے کہا جاتا ہے کہ اس کی اصل ہے، اللہ تجھے ایسی چیز سے دو چار کرے جسے تو ناپسند کرے۔

پھر سن لے کہ بربادی ہے تیری، ہاں بربادی ہے تیری !۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. أَوْلَىٰawlāافسوس
    مادہ
    ولي
    اصل لفظ
    أَوْلَى
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. لَكَlakaتجھ پر،
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. فَأَوْلَىٰٓfa-awlāپھر افسوس
    مادہ
    ولي
    اصل لفظ
    أَوْلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم

تفسیر

وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لئے (١) ٣٥۔١ یہ کلمہ وعید سے کہا جاتا ہے کہ اس کی اصل ہے، اللہ تجھے ایسی چیز سے دو چار کرے جسے تو ناپسند کرے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan