القيامة ۷۵:۲۹
وَٱلۡتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِ
Waltaffati assaqu bilssaq
تراجم
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.[1]
- اس سے یا تو موت کے وقت پنڈلی کا پنڈلی کے ساتھ مل جانا مراد ہے یا پے درپے تکلیفیں، بہت سے مفسرین نے دوسرے معنی کئے ہیں۔ (فتح القدیر)
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی۔ [1]
- : نزع کی حالت میں جو تکلیف ہوتی ہے، اس میں بسا اوقات مریض دونوں پنڈلیوں کو ملا لیتا ہے۔ یہ اسی کیفیت کی طرف اشارہ ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی (١) ٢٩۔١ اس سے یا تو موت کے وقت پنڈلی کا پنڈلی کے ساتھ مل جانا مراد ہے یا پے درپے تکلیفیں، بہت سے مفسرین نے دوسرے معنی کئے ہیں۔ (فتح القدیر)
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan