القيامة ⁦۷۵:۲۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۸ · پارہ ۲۹

وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلۡفِرَاقُ

Wathanna annahu alfiraq

تراجم

اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی وہ شخص یقین کر لے گا جس کی روح ہنسلی تک پہنچ گئی ہے کہ اب، مال، اولاد اور دنیا کی ہرچیز سے جدائی کا مرحلہ آگیا ہے۔

اور انسان سمجھ جائے گا کہ جدائی کا وقت آگیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَظَنَّwaẓannaاور وہ سمجھ لے گا
    مادہ
    ظنن
    اصل لفظ
    ظَنَّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. أَنَّهُannahuکہ بیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْفِرَاقُl-firāquجدائی کا وقت ہے
    مادہ
    فرق
    اصل لفظ
    فِراق
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے (١) ٢٨۔١ یعنی وہ شخص یقین کر لے گا جس کی روح ہنسلی تک پہنچ گئی ہے کہ اب، مال، اولاد اور دنیا کی ہرچیز سے جدائی کا مرحلہ آگیا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan