إِلَىٰ رَبِّكَ يَوۡمَئِذٍ ٱلۡمَسَاقُ
Ila rabbika yawma-ithin almasaq
تراجم
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے.
Urdu - Muhammad Junagarhiتو اس دن تمہارے پروردگار ہی کی طرف روانگی ہوگی۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- إِلَىٰilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- رَبِّكَrabbikaتیرے رب کی
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس روز
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- ٱلْمَسَاقُl-masāquروانگی ہے
- اصل لفظ
- مَساق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan