القيامة ۷۵:۳۱
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ
Fala saddaqa wala salla
تراجم
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.[1]
- یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔
اس کے باوجود انسان نے نہ مانا، اور نہ نماز پڑھی۔ [1]
- : یہ کسی خاص کافر کی طرف اشارہ بھی ہوسکتا ہے، اور کافروں کی عام حالت کا تذکرہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ اتنے واضح دلائل کے سامنے آنے کے بعد بھی ماننے کے بجائے تکبر کا مظاہرہ کرتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی (١)۔ ٣١۔١ یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan